the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
امریکہ کے سابق صدر براک اوباما نے آخری بار ییس وی کین کہتے ہوئے کل رات اپنی الوداعی تقریر میں شہریوں سے امریکہ کے اقدار کے تئیں کھڑے رہنے اور تعصب کو مسترد کرنے کی اپیل کی۔ مسٹر اوباما نے اس جذباتی تقریر میں اپنے رشتہ داروں کا شکریہ اداکرتے ہوئے صدر کے عہدے



کے اپنے دور حکومت کو اپنی زندگی کا ایسا دور بتایا ہے جس پروہ ہمیشہ نازاں رہیں گے۔ مسٹر اوباما نے ملک سے لوگوں کےلئے ترقی کرنے والا نظریہ اختیار کرنے اور نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے انتخابات کے دوران تشہیری مہم میں تشہیرکردہ چند پالیسیوں کو مسترد کرنے کی بھی اپیل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.